کمال احمد رضوی مرحوم کاڈرامہ 4 مارچ سے پیش ہو گا
منگل 1 مارچ 2016 13:37
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم مارچ۔2016ء)نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس میں اداکار کمال احمد رضوی کا لکھا ڈراما ’کھویا ہوا آدمی ‘ چار مارچ سے پیش کیا جائے گا۔ناپا میں پریس کانفرنس کے دوران نئے اسٹیج ڈرامے ’کھویا ہوا آدمی‘کی کاسٹ اور ڈائریکٹر نے میڈیا کے نمائندوں کو نئے کھیل کے بارے میں بتایا۔
(جاری ہے)
مایہ ناز ادیب ا ور اداکار کمال احمد رضوی کا یہ کھیل ٹی وی پر بھی پیش کیا جاچکا ہے جس میں کمال احمد رضوی نے خود اداکاری بھی کی تھی۔
کھیل روزانہ کی بنیا دپر ناپا میں 4 مارچ سے 14مارچ تک پیش کیاجائے گا۔ اس موقع پر ناپا کی جانب سے انٹرنیشنل تھیٹر اور میوزک فیسٹیول کا اعلان کیا گیا۔فیسٹیول کا آغاز 20 مارچ سے ہوگا جس میں سات ممالک کے فنکار شرکت کریں گے اور اپنی پرفارمنس کے جوہر دکھائیں گے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.