دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

منگل 1 مارچ 2016 12:36

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم مارچ۔2016ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد17000کیوسک اور اخراج :63000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 9800کیوسک اور اخراج 9800 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد16800کیوسک اور اخراج60000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد7200کیوسک اور اخراج 3000 کیوسک۔

بیراج :جناح: آمد78700کیوسک اور اخراج 70700کیوسک،چشمہ: آمد66900کیوسک اوراخراج 61000 کیوسک، تونسہ: آمد 51200 کیوسک اور اخراج44500کیوسک، پنجند: آمد24300کیوسک اور اخراج13200کیوسک، گدو: آمد 46000کیوسک اور اخراج 40500 کیوسک، سکھر: آمد34900کیوسک اور اخراج 4000کیوسک، کوٹری:آمد4000کیوسک اور اخراجNil ۔

(جاری ہے)

تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1464.48فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ2.092 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1122.60فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ1.101ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 641 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.055 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے ۔

متعلقہ عنوان :