ڈھاکا، ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں میچ پاکستانی ٹیم اوریواے ای نے تماشائیوں کے دل نے جیت لئے، یو اے ای کے سیالکوٹی کھلاڑی شامین نے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا، پاکستان کو میچ بھی سیالکوٹی کھلاڑی شعیب ملک نے جتوایا
منگل 1 مارچ 2016 00:04
ڈھاکا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29فروری۔2016ء) ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں میچ پاکستانی ٹیم اور ہجوم کے دل متحدہ عرب امارات نے جیت لئے ۔ یو اے ای کی طرف سے سیالکوٹی کھلاڑی شامین نے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا جبکہ پاکستان کو میچ بھی سیالکوٹی کھلاڑی شعیب ملک نے جتوایا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پیر کو ڈھاکہ کے شہر بنگلہ سٹیڈیم میں پاکستان متحدہ عرب امارات کے درمیان انتہائی دلچسپ میچ کھیلا گیا تا ہم یہ میچ تو بظاہر پاکستانی ٹیم نے جیتا لیکن تماشائیوں کے دل متحدہ عرب امارات کی ٹیم نے جیتے کیونکہ انہوں نے بہتر ٹیم کے سامنے بہتر کھیل پیش کیا ۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ متحدہ عرب امارات کی طر ف سے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کر کے 46رنز بنانے والے شامین کا تعلق سیالکوٹ سے ہے جبکہ پاکستانی ٹیم کو جتوانے والے شعیب ملک کا تعلق بھی سیالکوٹ سے ہے تا ہم اس میچ میں کپتان شاہد آفریدی پورے میچ کے دوران انتہائی پریشان نظر آئے اور ان کی باڈی لینگویج ان کی کم خوداعتماد ی ظاہر کر رہی تھی ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.