معا ون خصوصی ثقا فت و سیا حت شر میلا فا رو قی نے نیشنل میوزیم کراچی کا اچا نک دورہ

پیر 29 فروری 2016 19:38

کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 فروری۔2016ء ) وزیر اعلیٰ سندھ کی معا ون خصو صی برا ئے ثقا فت و سیا حت شر میلا فاروقی نے ڈیو ٹی پر غفلت بر تنے اور آفس وقت پر نہ آنے پر انچا ر ج نیشنل میو زیم اور کیو ر یٹر نیشنل میوزیم کو معطل کر دیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطا بق برو ز پیر صبح 9.30بجے معا ون خصوصی ثقا فت و سیا حت شر میلا فا رو قی نے نیشنل میوزیم کراچی کا اچا نک دورہ کیا اور ڈیو ٹی پر غیر حا ضر اور فرا ئض میں غفلت برتنے والے تما م اسٹا ف کے خلاف کروائی کر نے کا حکم دیا ۔شر میلا فا رو قی نے کہا کہ فرا ئض میں غفلت اور غیر حا ضر ی کسی طو ر بھی برداشت نہیں کی جا ئیگی ۔انہو ں نے صفا ئی ستھرا ئی کے نظا م کو مزید بہتر بنا نے کا بھی حکم دیا ۔

متعلقہ عنوان :