تحر یک انصاف (ن) کے نام سے نئی سیاسی جماعت قائم ‘الیکشن کمیشن نے بھی رجسٹرڈ کر لیا

پیر 29 فروری 2016 18:28

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 فروری۔2016ء) پاکستان تحر یک انصاف نظر یاتی کے نام سے اختر اقبال ڈار نے نئی سیاسی جماعت بنا لی جبکہ الیکشن کمیشن نے بھی تحر یک انصاف نظر یاتی کو رجسٹرڈ بھی کر لیا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تحر یک انصاف میں شمولیت کے بعد پارٹی قیادت کی پا لیسوں سے اختلافات کے بعد الگ ہونیوالے اختر اقبال ڈار نے اب تحر یک انصاف نظر یاتی کے نام سے نئی سیاسی جماعت بنا لی ہے اور الیکشن کمیشن نے تمام آئینی تقاضے پورے کر نیوالی مذکورہ جماعت کو الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ بھی کر لیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :