سی این جی کی قیمتوں میں فی کلو چھ سے سات روپے تک کمی کر دی گئی

پیر 29 فروری 2016 18:28

سی این جی کی قیمتوں میں فی کلو چھ سے سات روپے تک کمی کر دی گئی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 فروری۔2016ء) سی این جی کی قیمتوں میں فی کلو چھ سے سات روپے تک کمی کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق موسم گرما کا آغاز ہونے اور گیس کی طلب میں کمی کے پیش نظر سی این جی کی قیمتوں میں مزید کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ سی این جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم مارچ سے ہو گا‘ پنجاب سمیت اسلام آ باد میں بھی سی این جی کی قیمتومیں کمی ہو گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :