ساڑھے دس ہزار میٹر بلند لواری ٹاپ پر جیپ ریلی
پیر 29 فروری 2016 13:01
لواری ٹاپ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 فروری۔2016ء)اپر دیر میں سطح سمندر سے ساڑھے 10ہزار میٹر بلندی پر واقع لواری ٹاپ پر جیپ ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی میں مختلف شہروں کے ماہر ڈرائیوروں نے حصہ لیا۔لواری ٹاپ پر جیپ ریلی کاانعقاد حکومت خیبرپختونخوا اور پاک فوج کی جانب سے کیا گیا جیپ ریلی کا ٹریک 21 کلومیٹر پرمشتمل تھا، جس کے پرخطر راستوں پر پشاور ‘اسلام آباد، چترال اور دیگرعلاقوں کے ڈرائیوروں نے اپنی مہارت کا مظاہرہ کیا۔
(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
آئی سی سی رینکنگ ، ٹی 20 بیٹرزمیں بابر کی تنزلی، ون ڈے میں پہلی پوزیشن برقرار
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
-
محمد رضوان کے دورہ آئرلینڈ، انگلینڈ سے محروم ہونے کا امکان
-
سرگودھایونیورسٹی میں 20ویں سالانہ سپورٹس گالا اور 45 ویں آل پاکستان فٹ بال چیمپئن شپ کی سرگرمیاں شروع ہوگئیں
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ رائل چیلنجرز بنگلورو اور سن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
انگلش پریمیئرلیگ میں دلچسپ مقابلے جاری، (کل) مزید 4 میچ کھیلے جائیں گے
-
ارسلان ایش ویزا مسائل کے باعث دنیا کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ میں شرکت سے محروم
-
آئی پی ایل، لکھنو سپر جائنٹس نے چنائی سپرکنگز کو6 وکٹوں سے ہرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.