جنوبی افریقہ کے فاسٹ باوٴلر ڈیل سٹین فٹ ہوگئے،آسٹریلیا کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز کھیلیں گے
پیر 29 فروری 2016 12:42
جوہانسبرگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 فروری۔2016ء) جنوبی افریقہ کے فاسٹ باوٴلر ڈیل اسٹین فٹ ہوکر آسٹریلیاکے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں ٹیم کی نمائندگی کرنے کے لیے تیار ہوگئے ہیں۔گزشتہ روز ویسٹرن پروینس کرکٹ کلب کی نمائندگی کرتے ہوئے مسابقتی کرکٹ میں کامیاب واپسی کی۔
(جاری ہے)
ڈیل اسٹین کا کہنا تھا کہ وہ فٹ ہیں اور آسٹریلیا کے خلا ف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں جنوبی افریقہ ٹیم کی نمائندگی کرنے کو تیار ہیں۔
فاسٹ باوٴلر کندھے کی تکلیف کے باعث گزشتہ دو ماہ سے عالمی کرکٹ سے باہر تھے۔سٹین کا کہنا تھا کہ’میں آسٹریلیا کے خلاف کھیلنے کے لیے ٹھیک ہوں، انجری کے حوالے سے تمام چہ مگوئیاں ایک طرف لی جاسکتی ہیں اور میں پچھلے تین ہفتوں سے ٹھیک ہوں، اسی لیے آج میں کھیل رہا ہوں اگر میں زخمی ہوتا تو آج یہاں نہیں کھیل رہا ہوتا اور آسٹریلیا کے خلاف کھیلنے کو تیار ہوں جہاں سب کچھ ٹھیک ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.