بھارت کیخلاف شاندار سپیل،’آسٹریلین بھابھی ‘بھی محمد عامر کی گرویدہ ہوگئیں
ذیشان مہتاب پیر 29 فروری 2016 12:04
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔29فروری2016ء ) ایشاء کپ ٹی ٹونٹی میں روایتی حریف بھارت کے خلاف فاسٹ باؤلر محمد عامر کے شاندار باؤلنگ سپیل نے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا کو بھی ان کا گروید ہ بنا دیا ۔
(جاری ہے)
کراچی میں انٹر سکول ٹینس ٹورنامنٹ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کرنے والی شنیر ا اکرم نے میڈیا سے گفتگو کے دوران ’آسٹریلین بھابھی ‘ کا کہنا تھا کہ پاکستانی باؤلنگ کے پہلے 20منٹ دیکھنے لائق تھے اور بالخصوص محمد عامر کے سپیل نے انہیں خوب متاثر کیا ۔
اپنے شوہر اور قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی تعریفوں کے پل باندھتے ہوئے شنیرا اکرم کا کہنا تھا کہ وہ اب بھی جوان دکھتے ہیں ، اسلام آباد یونائیٹڈ کیلئے ان کی کوچنگ انتہائی شاندار رہی ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ اپنی بیٹی عائلہ کو بھی کرکٹر بنائیں گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.