ایشیاء کپ ٹی ٹونٹی ، بنگلہ دیش کاسری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب اتوار 28 فروری 2016 18:02

ایشیاء کپ ٹی ٹونٹی ، بنگلہ دیش کاسری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا ..

میرپور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔28فروری2016ء ) ایشیاء کپ ٹی ٹونٹی میں بنگلہ دیش نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔