چیئرمین نیب کی تقرری پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے چارٹر آف مک مکا میں شامل تھا ،عمران خان
خیبر پختونخوا میں آزاد احتساب کمیشن بنا کر شفاف احتساب کا عمل شروع کیا، انٹر پارٹی انتخابات سے تحریک انصاف انتخابات سے جمہوریت کا آغاز کر رہی ہے ، ملک میں تحریک انصاف واحد جمہوریت پسند جماعت باقی جماعتوں میں بادہشات ہے اور وڈیروں کا راج ہے،ممبر شپ مہم سے خطاب
اتوار 28 فروری 2016 17:24
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 فروری۔2016ء) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ تحریک انصاف ملک کی واحد جمہوریت پسند جماعت ہے ملک میں بادہشات اور سیاسی جماعتوں میں وڈیروں کا راج ہے ، چیئرمین نیب کی تقرری پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے چارٹر آف مک مکا (میثاق جمہوریت) میں شامل تھا ، خیبر پختونخوا میں آزاد احتساب کمیشن بنا کر شفاف احتساب کا عمل شروع کیا۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے یہاں ممبر شپ مہم سے خطاب کرتے ہوئے کیا عمران خان نے کہا کہ تحریک انصاف کی ممبر شپ مہم ایک ماہ تک جاری رہے گی اور اس کے بعد انٹر پارٹی الیکشن کرائے جائیں گے ، پی ٹی آئی واحد سیاسی جماعت ہے جو موبائل کے ذریعے ممبر شپ کرے گی ، انٹر پارٹی انتخابات سے تحریک انصاف انتخابات سے جمہوریت کا آغاز کر رہی ہے ، ملک میں تحریک انصاف واحد جمہوریت پسند جماعت باقی جماعتوں میں بادہشات ہے اور وڈیروں کا راج ہے ، عمران خان نے کہ کہ سیاسی جماعتوں میں میرٹ کی بحالی صرف انٹر پارٹی الیکشن کی وجہ سے ہی ممکن ہے ، ملک کی دیگر سیاسی جماعتیں بھی ،عمران خان نے کہا کہ جب سیاسی جماعتوں کے قائدین پر کرپشن کے الزمات ہوں تو وہ احتساب کے عمل کو کھبی بھی موثر نہیں بنے دیتے انہیں خوف ہوتا کہ اپنے گلے میں ہاتھ پڑ جائے گائے ،خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف نے آزاد احتساب کمیشن بنا کر احتساب کے عمل کو موثر بنائے ، خیبر پختونخوا کے علاوہ کسی بھی صوبے میں احتساب کو نظام نہیں ، انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے صوبائی احتساب کمیشن میں جو ترامیم کی گئی ہیں نکا از سر نو جائزہ لینے کے لیے وکلاء سے مشاورت کا عمل جاری ہے ، احتساب کے راہ میں کوئی بھی رکاوٹ ہو گی اسے ہٹا دیں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیرکی ملاقات ، عہدہ سنبھالنے پرمبارکباد دی
-
پاکستان ایران تجارتی معاہدوں پر امریکہ کی تنبیہ
-
یوکرین کے لیے 61 بلین ڈالر کی امریکی امداد
-
’میرا بیٹا فوجی تحویل سے غائب ہے، کیا مجھے راتوں کو نیند آتی ہوگی؟‘
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
سوات یونیورسٹی میں خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار
-
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.