نیشنل جونیئر ہاکی چیمپئن شپ میں پنجاب نے اسلام آباد جبکہ فاٹا نے گلگت بلتستان کو شکست دیدی
اتوار 28 فروری 2016 16:43
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔28 فروری۔2016ء) نیشنل جونیئر ہاکی چیمپئن شپ میں پنجاب نے اسلام آباد جبکہ فاٹا نے گلگت بلتستان کو شکست دیدی ، پاکستان ہاکی فیڈریشن اور صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کے باہمی اشتراک سے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم پشاورمیں جاری نیشنل جونیئر ہاکی چیمپئن شپ کے کوالیفائینگ راؤنڈ میں پہلا میچ پنجاب اور اسلام آباد کے مابین کھیلاگیا جس میں پنجاب نے اسلام آباد کو چار ایک سے شکست دیکر پوائنٹس ٹیبل پر اپنی پوزیشن مستحکم کردی ، میچ میں پنجاب کی طرف سے پہلا گول کھیل 13 ویں منٹ میں حمزہ نے کیا جس کو 18 ویں منٹ میں اسلام آباد کی طرف سے ایم شہباز نے برابر کردیا ، میچ کے پہلے اور دوسرے کواٹر تک میچ ایک ایک سے برابر تھا جس کا بعد تیسرے کواٹر میں پنجاب کے کھلاڑیوں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا اور 32 ویں منٹ میں عمر نے گول کرکے سکور دو ایک کیا چوتھے کواٹر میں پنجاب کی طرف سے 53 ویں منٹ میں ابراہیم اور 54 ویں منٹ میں وقار علی گول کرکے اپنی ٹیم کو چار ایک سے فتح دلائی ، اس موقع پر ایڈیشنل کمشنر افغان کمشنر ایٹ وقار معروف مہمان خصوصی تھے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.