آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی،اقبال ظفرجھگڑا
اتوار 28 فروری 2016 16:38
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔28 فروری۔2016ء) خیبرپختونخواکے نامزد گورنر اقبال ظفر جھگڑا نے کہا ہے کہ آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی۔
(جاری ہے)
قیام امن کے لئے پاک فوج کی قربانیں قابل فخر ہیں پشاورسے جاری بیان میں خیبرپختونخوا کے نامزد گورنراقبال ظفر جھگڑا نے کہا کہ شمالی وزیرستان کے علاقہ شوال میں دہشت گردوں کے مقابلے سے میں شہید ہونے والے کیپٹن عمر اور دیگر شہدا پر فخر ہے۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کیخلاف جنگ جاری ہے اور آخری دہشت گرد کے خاتمے تک ان کا مقابلہ کریں گے۔ اقبال ظفر جھگڑا کاکہناتھا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی قربانیاں قابل فخر ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.