کراچی ، مختلف علاقوں میں رینجرزاورپولیس کی ٹارگٹڈ کارروائیاں، 54 ملزمان گرفتار
اتوار 28 فروری 2016 15:10
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 فروری۔2016ء ) شہر قائد میں پولیس اور رینجرزنے ٹارگٹڈ کارروائیوں کے دوران کئی جرائم پیشہ افراد سمیت 54 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ اور دیگر بارودی مواد برآمد کرلیا۔
(جاری ہے)
کراچی میں پولیس اور رینجرز نے مصدقہ اطلاعات پر پرانی سبزی منڈی ، جمشید کوارٹر ، احسن آباد ، سہراب گوٹھ ، لیاری ، موچکو ، اسٹیل ٹاون ، نیلم کالونی ، شاہ رسول کالونی اور اطراف کے علاقوں میں کارروائیاں کیں۔
کارروائیوں کے دوران کئی جرائم پیشہ افراد سمیت 54 ملزمان گرفتار کرلیے۔پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار کئے گئے ملزمان میں ٹارگٹ کلر ، بھتہ خور ، اشتہاری اور مفرور قرار دیئے گئے افراد بھی شامل ہیں جن میں سے 8 کا تعلق سیاسی اور 6 کالعدم تنظیموں سے ہے۔ گرفتارملزمان کے قبضے سے اسلحہ ، دستی بم ، اوردیگر مسروقہ سامان بھی برآمد کیا گیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.