ٹی ٹونٹی کرکٹ2016ء ، قومی ٹیم اب تک صرف ایک میچ جیت سکی، رپورٹ

اتوار 28 فروری 2016 14:59

ٹی ٹونٹی کرکٹ2016ء ، قومی ٹیم اب تک صرف ایک میچ جیت سکی، رپورٹ

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 فروری۔2016ء) ٹی ٹونٹی کرکٹ2016ء میں قومی کرکٹ ٹیم اب تک صرف ایک میچ جیت سکی۔قومی کرکٹ ٹیم نے2ٹیموں کے خلاف4میچ کھیلے جن میں سے ایک میچ جیتااور3میچ ہارے پاکستان کی کامیابی کاتناسب25فیصدہے۔

(جاری ہے)

بھارت کے خلاف ایک میچ کھیلااورہارابھارت کے خلاف پاکستان کی کامیابی کاتناسب صفرفیصدہے۔نیوزی لینڈکے خلاف3میچ کھیلے ایک میچ جیتااور3میچ ہارے نیوزی لینڈکے خلاف پاکستان کی کامیابی کاتناسب33.33فیصدہے۔

متعلقہ عنوان :