عالیہ بھٹ کو بچی کہنے پر سدہارت ملہوترا کے آر کے پر برہم
اتوار 28 فروری 2016 13:36
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 فروری۔2016ء) بولی ووڈ اداکار سدہارت ملہوترا اور عالیہ بھٹ نے حال ہی میں ووگ کے نئے شمارے کے کور فوٹو کیلئے ساحل سمندر پر فوٹو شوٹ کرایا ہے۔ بعد از جب دونوں ستاروں کی تصاویر شائع ہوئیں تو پرستاروں کی طرف سے بے حد پسند کی گئیں تاہم کے آر کے کا رد عمل زرا مختلف تھا۔
(جاری ہے)
تصاویر کے شائع ہونے پرکامیڈین کمال آر خان عرف کے آر کے کا کہنا تھا کہ عالیہ بکنی میں بچی لگ رہی ہے لیکن اس کے باوجود کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ اسے اس قسم کا لباس زیب تن کرنا چاہیے۔
بعد از اداکار سدہارت ملہوترا کی جانب سے ٹویٹر پر عالیہ بھٹ کے بارے میں اس قسم کی گفتگو کرنے کی بنا پر کے آر کے کو کھری کھری سنائی گئیں۔ واضح رہے کے آر کے ٹویٹر پر اکثر اوقات بولی ووڈ شخصیات کے ساتھ الجھتے رہتے ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.