سفارشی اداکارؤں میں شامل نہیں ‘ اپنے کام کی وجہ سے مقام حاصل کیا ہے‘ ڈاکٹر آئمہ خان

اتوار 28 فروری 2016 13:29

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 فروری۔2016ء) نامور اسٹیج پرفارمر ڈاکٹر آئمہ خان نے کہا ہے کہ سفارشی اداکارؤں میں شامل نہیں ‘ اپنے کام کی وجہ سے مقام حاصل کیا ہے اب تک سینکڑوں ڈراموں میں کام کیا مگر اصولوں کا ساتھ نہیں چھوڑا یہی وجہ ہے کبھی پابندی کا شکار نہیں ہوئی۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹر ویو میں ڈاکٹر آئمہ خان نے کہا کہ سٹیج انڈسٹری میں آگے بڑھنے کے بہت زیادہ مواقع ہیں اور میں ڈراموں کے ساتھ ساتھ فلموں میں بھی کام کو ترجیح دوں گی کیونکہ جس طرح میرے کام کو سٹیج پر پسند کیا جاتا ہے ۔