پنجاب ایگریکلچرل کانفرنس منگل منعقد ہو گی

اتوار 28 فروری 2016 12:40

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 فروری۔2016ء) پنجاب ایگریکلچرل کانفرنس 2016ء منگل کو مقامی ہوٹل میں منعقد ہو گی ۔

(جاری ہے)

کانفرنس کے مہمان خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ہوں گے جبکہ کانفرنس میں وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سکیورٹی ،ریسرچ سکندر حیات بوسن سمیت دیگر بھی شریک ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :