اداکارہ چنبیلی اپنی پشتو فلم ” جشن “ کا شو دیکھنے کیلئے 5مارچ کو پشاور کے سینما گھر جائیں گی

اتوار 28 فروری 2016 12:28

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 فروری۔2016ء) اداکارہ چنبیلی اپنی پشتو فلم ” جشن “ کا شو دیکھنے کیلئے 5مارچ کو پشاور کے سینما گھر جائیں گی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اداکارہ چنبیلی اور ارباز خان کی پشتو فلم ’‘ جشن “ 4مارچ کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی اور اداکارہ فلم کی نمائش کے دوسرے روز اپنی فلم کا شو دیکھنے پشاور کے مقامی سینما گھر جائیں گی ۔ ٹی وی کے نامور اداکار ایوب کھوسہ پہلی مرتبہ پشتو میں کام کر رہے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :