لاہور،سات سالہ بچے کی تشدد زدہ لاش برآمد
اتوار 28 فروری 2016 11:42
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 فروری۔2016ء ) لاہور میں سات سالہ بچے کی تشدد زدہ لاش بر آمد ہوئی ۔ مقتول جمعہ کو شاد باغ کے علاقے سے اغواء کیا گیا تھا۔ پولیس کے مطابق شاد باغ کے علاقے سے جمعہ کو 7 سالہ بچہ ساجد لاپتہ ہو گیا تھا جس کے اغوا کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق صبح پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ بادامی باغ کے علاقے کرول گھاٹی کے قریب ایک بوری بند لاش پڑی ہوئی ۔
پولیس نے موقعہ پر پہنچ کر دیکھا تو وہ معصوم ساجد کی لاش تھی۔ ایس ایچ او بادامی باغ کے مطابق بچے کے جسم پر تشدد کے نشانات موجود ہیں جبکہ مزید حقائق کے لیے فرانزک ٹیموں نے شواہد اکٹھے کر لیے ۔ پولیس نے بچے کے ورثا کو اطلاع کر دی اور ساجد کی لاش قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوا دی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مالی سال 22اور23میں 100ارب کا ٹیکس جمع کرایا،میجر جنرل احمد شریف
-
سرکاری ہسپتالوں میں دوران علاج محفوظ خون کی فراہمی ہر مریض کا بنیادی حق ہی: خواجہ سلمان رفیق
-
واپڈا میٹراورسولرسسٹم شیئرنگ کرکے چلانے پر صارف کو نوٹس جاری
-
وزیرمملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ سے قازقستان کے سفیرکی ملاقات، دوطرفہ امور اور آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
راجہ پرویزاشرف کا جیالے رزاق جھرنا کی 40 ویں برسی پر پیغام
-
بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی کی استعدادکار بڑھانے کی اشد ضرورت ہے، خواجہ سلمان رفیق
-
آئی سی سی آئی کے وفد کی نامزد گورنرپنجاب سردارسلیم حیدر سے ملاقات
-
قوم کے شہیدوں کی تضحیک کرنے والوں سے کوئی بات چیت نہیں کرے گا،
-
خواجہ سلمان رفیق اورعمران نذیرکی زیرصدارت پنجاب بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی میں اجلاس
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا وزیر اعلیٰ ہائوس پہنچے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے خیر مقدم کیا
-
رانا ثناء اللہ کے داماد رانا احمد شہریاریوتھ ونگ پنجاب کا قائمقام صدر نامزد
-
پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ طلباء و طالبات کو کمپیوٹرسائنس کی کتب تاحال فراہم نہیں کرسکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.