گلوکارہ ایڈل نے برٹ ایوارڈ کا میلہ لوٹ لیا

اتوار 28 فروری 2016 11:35

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 فروری۔2016ء) برطانوی گلوکارہ ایڈل نے آواز کا جادو جگاکر برٹ ایوارڈ کا میلہ لوٹ لیا۔ایڈل چار ٹرافیوں کی حقدار قرار پائیں۔

(جاری ہے)

برطانوی گلوکارہ ایڈل نے میدان مار لیا اور دامن میں سمیٹے تین ایوارڈز اور خوشی سے پھولے نہ سمائیں۔گلوکارہ نے بیسٹ برٹش البم آف دی ایئر ، بیسٹ سونگ اور بیسٹ فی میل سولو آرٹسٹ کی ٹرافی پر قبضہ جمایا۔

متعلقہ عنوان :