پاک، بھارت ٹاکرا، پشاور میں نسوار کی مانگ میں اضافہ، دکانوں پر شہریوں کا رش
کرکٹ شائقین نے میچ کے دوران اپنے آپ کو تازہ دم رکھنے کیلئے مخصوص قسم کی نسوار تیار کی تھی
ہفتہ 27 فروری 2016 20:36
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 فروری۔2016ء) پشاور میں شائقین کرکٹ نے پاک بھار ت میچ کے دوران تازہ دم رہنے کیلئے نسوار کی دکانوں کا رخ کر لیا ہے جس کی وجہ سے اچانک شہر میں نسوار کی مانگ میں بے پناہ اضافہ ہو گیا ہے جسے دیکھتے ہوئے نسوار بنانے والوں نے بھی دو ا آتشہ نسوار کے نام سے مخصوص نسوار تیار کی تھی ۔
(جاری ہے)
میڈ یا رپورٹس کے مطابق پشاور میں کرکٹ شائقین نے میچ کے دوران اپنے آپ کو تازہ دم رکھنے کیلئے مخصوص قسم کی نسوار تیار کر لی ہے جسے دو آتشہ نسوار کا نام دیا گیا ہے۔
شائقین کرکٹ کا کہنا ہے کہ میچ کے دوران تازہ دم ہنے کیلئے نسوار کا ہونا ضروری ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ میچ ہو سنسنی خیز اور ساتھ نسوار ہو تیز تو کرکٹ میچ کا مزہ دوبالا ہو جاتا ہے اور اسی مقصد کیلئے انہوں نے ایک خاص قسم کی نسوار تیار کی ہے۔ ۔مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.