6ماہ میں لوڈشیڈ نگ ختم کر نیکا وعدہ پورا نہ کر نیوالوں کانیا نام ’’جھوٹے حکمرا ن ‘‘ہے‘ یاسمین راشد
بجلی اور گیس کی لوڈشیڈ نگ انڈسڑی کو ’’نذر آتش ‘‘کر نے کے متراد ف ہے‘ چیئرمین پی ٹی آئی کی ایڈوائزر کا کنونشن سے خطاب
ہفتہ 27 فروری 2016 19:55
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 فروری۔2016ء) چیئر مین تحر یک انصاف کی ایڈوئزر ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ 6ماہ میں لوڈشیڈ نگ ختم کر نیکا وعدہ پورا نہ کر نیوالوں کانیا نام ’’جھوٹے حکمرا ن ‘‘ہے‘بجلی اور گیس کی لوڈشیڈ نگ انڈسڑی کو ’’نذر آتش ‘‘کر نے کے متراد ف ہے ‘(ن) لیگ کو تسلیم کر لینا چاہیے وہ قوم کو بحرانوں سے نجات دلانے کے اہل نہیں بلکہ انکی ناکام پالیسوں کی وجہ سے ملک کا بیٹرہ غر ق ہو رہا ہے ‘حکمرانوں کا ایجنڈہ عوامی فلاح وبہبود نہیں ’’اپنی ‘‘ترقی اور خوشخالی ہے ‘تحر یک انصاف کی ممبر شپ سے پارٹی مزید مضبوط ہوگی اور آنیوالی حکومت تحر یک انصاف کی ہوگی ۔
پارٹی کارکنوں کے ایک کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ(ن) لیگ کی قیادت نے اقتدار میں آنے سے پہلے قوم کو چھ ماہ میں لوڈشیڈ نگ ختم نہ کر نے پر اپنا نام بدلنے کا وعدہ کیا مگر کئی ماہ گزرنے کے باوجود حکمران قوم کو بجلی اور گیس کی لوڈشیڈ نگ کے عذاب سے نجات دلانے میں ناکام ہو چکے ہیں ۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ (ن) لیگ والوں کے پاس کر پشن اور لوٹ مار کے سواکوئی تجر بہ نہیں جسکی وجہ سے ملک ہر گزرتے دن کے ساتھ نئی مشکلات کا شکار ہو رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ (ن) لیگ ملک کیلئے عذاب لیگ بن چکی ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
-
کوئٹہ ،مرغی کی قیمت 860 سے کم ہو کر480 روپے ہو گی
-
میرسرفرا زبگٹی سے محسن نقو ی کی ملا قات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے جرمنی کے قونصل جنرل روڈیگر لوٹز کی گورنرہائوس میں ملاقات
-
آئی ٹی کورسز کے ذریعہ نوجوانوں کو ان کے پیروں پر کھڑا کرنا چاہتا ہوں، گورنرسندھ کامران ٹیسوری
-
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن سے اسلام 360 ایپ کے بانی زاہد حسین چھیپا کی ملاقات
-
وزیراعظم شہبازشریف ملک وقوم کو مسائل کی دلدل سے نکالنے کیلئے کوشاں ہیں، رانا ثنااللہ
-
پیپلز پارٹی کی حکومت عوام کے ذریعے عوام کی حکومت ،عوام کے لیے ہی ہے،وزیراعلیٰ سندھ
-
سٹوڈنٹ ایکسچینج پروگرام لا رہے، طلبہ کو فارن سکالرشپ پر بھیجیں گے‘وزیر تعلیم پنجاب
-
مالی سال 22اور23میں 100ارب کا ٹیکس جمع کرایا،میجر جنرل احمد شریف
-
سرکاری ہسپتالوں میں دوران علاج محفوظ خون کی فراہمی ہر مریض کا بنیادی حق ہی: خواجہ سلمان رفیق
-
واپڈا میٹراورسولرسسٹم شیئرنگ کرکے چلانے پر صارف کو نوٹس جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.