چوہدری محمدسرورنے پنجاب کی صدارت کا الیکشن لڑنے کیلئے انتخابی مہم کا باقاعدہ آغاز کردیا
تحریک انصاف میں یونین کونسل سے مرکز تک تمام عہدوں پر ڈائر یکٹ انتخابات ہوں گے ‘گورنر کے عہدے سے الگ ہونے کے2سال پورے نہ ہونے کے باوجود پارٹی اور قومی وصوبائی اسمبلی کی نشست پر بھی الیکشن لڑ سکتا ہوں ‘میرا جینا مرنا اب تحر یک انصاف اور پاکستان کے ساتھ ہے ‘آج تحر یک انصاف عمران خان کی قیادت میں ملک کی سب سے بڑی سیاسی اور عوامی جماعت بن چکی ہے ‘تحریک انصاف کو مضبوط بنا نا اور تمام فیصلوں کارکنوں کی مشاورت سے ہوں گے ‘پنجاب میں (ن) لیگ اپوزیشن جماعتوں کے اراکین اسمبلی کے ساتھ سوتیلی ماں رجیسا سلوک کر رہی ہے اور انکو ترقیاتی فنڈزمیں نظر انداز کررہی ہے ‘ تحریک انصاف کے کارکنوں سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 27 فروری 2016 18:42
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 فروری۔2016ء) تحر یک انصاف پنجاب کے سابق آرگنائزر چوہدری محمدسرورنے تحر یک انصاف پنجاب کی صدارت کا الیکشن لڑنے کیلئے انتخابی مہم کا باقاعدہ آغاز کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف میں یونین کونسل سے مرکز تک تمام عہدوں پر ڈائر یکٹ انتخابات ہوں گے ‘گورنر کے عہدے سے الگ ہونے کے2سال پورے نہ ہونے کے باوجود پارٹی اور قومی وصوبائی اسمبلی کی نشست پر بھی الیکشن لڑ سکتا ہوں ‘میرا جینا مرنا اب تحر یک انصاف اور پاکستان کے ساتھ ہے ‘آج پاکستان تحر یک انصاف عمران خان کی قیادت میں ملک کی سب سے بڑی سیاسی اور عوامی جماعت بن چکی ہے ‘تحریک انصاف کو مضبوط بنا نا اور تمام فیصلوں کارکنوں کی مشاورت سے ہوں گے ‘پنجاب میں (ن) لیگ اپوزیشن جماعتوں کے اراکین اسمبلی کے ساتھ سوتیلی ماں رجیسا سلوک کر رہی ہے اور انکو ترقیاتی فنڈزمیں نظر انداز کررہی ہے۔
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.