پنجاب یونیورسٹی ڈیٹ شیٹس

ہفتہ 27 فروری 2016 18:42

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 فروری۔2016ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی اے/بی ایس سی(کمپوزٹ) سالانہ 2016ء ، اور ڈاکٹر آف فارمیسی (فارم ۔

(جاری ہے)

ڈی)( فرسٹ، سیکنڈ ، تھرڈاور فورتھ پروفیشنلز) سیکنڈ اینول 2015ء کے ا متحانات کی ڈیٹ شیٹس جاری کر دی ہیں ۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :