ملتان میں مہندی کی تقریب میں آتش بازی پر 4افراد کیخلاف مقدمہ درج

ہفتہ 27 فروری 2016 18:20

ملتان۔27 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 فروری۔2016ء ) مہندی کی تقریب میں آتش بازی کامظاہرہ کرنے پر 4افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق بومن جی چوک پر جمعہ کی رات حمزہ شاہد کی مہندی کی تقریب تھی جس میں آتش بازی کامظاہرہ کیاگیا ۔ایس ایچ اوتھانہ کینٹ نے اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 فروری۔2016ء کوبتایا کہ حمزہ شاہد کے علاوہ ملک رنگ علی سمیت 4افراد کیخلاف آتش بازی آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج کرلیاگیا ہے۔

متعلقہ عنوان :