پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے زیرِ اہتمام مختلف ڈپلومہ جات کے سالانہ امتحان کے داخلوں کا شیڈول جاری

ہفتہ 27 فروری 2016 18:18

سرگودہا۔27 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 فروری۔2016ء ) بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن پنجاب نے ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئر ڈپلومہ ان ڈریسنگ انجینئرنگ ڈریس میکنگ کے پہلے سالانہ امتحان کے داخلہ شیڈول کا اعلان کردیا ۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق پریکٹیکل کا امتحان 2 مئی ء سے شروع ہوگا جبکہ تھیوری کے پرچے 19 مئیء سے شروع ہونگے۔ ٹیکنیکل ایجوکیشن ذرائع کے مطابق سنگل فیس کیساتھ ایڈمیشن ڈیٹا انٹری کیلئے 16 مارچ امتحانی فیس کیلئے 17 مارچ 2016؁ء جبکہ فائنل ایڈمیشن ڈیٹا پرنٹ بمع فیس چالان بورڈ میں جمع کرانے کیلئے 18 مارچ 2016؁ء کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :