پنجاب بھر میں میٹرک کے سالانہ امتحانات یکم مارچ کو شروع ہوں گے

ہفتہ 27 فروری 2016 14:10

جہانیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 فروری۔2016ء) پنجاب بھر میں میٹرک کے سالانہ امتحانات یکم مارچ بروز منگل شروع ہوں گے اس سلسلے میں انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی۔

(جاری ہے)

تعلیمی بورڈز ملتان،ڈیرہ غازی خان،لاہور،گوجرانوالہ،راولپنڈی،بہاول پور،فیصل آباد اور سرگودھا کے تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز یکم مارچ منگل سے ہو گاجس کیلئے تمام انتظامات کو حتمی شکل سے دی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :