پاکستان کے مختلف علاقوں میں یکم سے 3 مارچ تک بارشوں کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات
ہفتہ 27 فروری 2016 14:04
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 فروری۔2016ء) پاکستان کے مختلف علاقوں میں یکم سے 3 مارچ تک بارشوں کا امکان ہے۔ مارچ میں بارش کے 4 بڑے اسپیل ہوں گے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد‘ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں یکم مارچ سے 3 مارچ تک بارشوں کا امکان ہے۔
(جاری ہے)
محکمہ موسمیات نے بتایا کہ مارچ کے مہینے میں بارشوں کے 4 بڑے اسپیل ہوں گے۔ ہر اسپیل کا دورانیہ 3 دن ہو سکتا ہے۔کراچی میں 2 مارچ سے3 موسم معمول پر آنا شروع ہو جائے گا۔ محکمہ موسمیات نے مزید بتایا کہ راولپنڈی اسلام آباد میں پولن الرجی بھی بڑھنے کا امکان ہے۔ جڑواں شہروں میں پولن کی مقدار 40 ہزار فی کیوبک میٹر تک پہنچ سکتی ہے۔
مزید موسم کی خبریں
-
لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا
-
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
محکمہ موسمیات خیبرپختونخوا کی آئندہ ہفتے بارشوں اور برفباری کی پیشن گوئی
-
کراچی میں سردی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
-
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار
-
محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتہ شہر لاہور میں بارش کی پیش گوئی
-
25 فروری کو آنے والے سسٹم کے زیراثرکراچی میں بھی بارش کا امکان
-
ملک کے بالائی، وسطی علاقوں میں 17 سے 21 فروری تک بارشوں کی پیشگوئی
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسلادھار بارش سے سردی میں اضافہ
-
31جنوری سے 4فروری تک بارش اورپہاڑوں پر برف باری پیشگوئی
-
ہفتہ کے روز سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی توقع
-
کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ایئرکوالٹی انڈیکس 241ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.