آرمی چیف جنرل راحیل شریف لاہو رپہنچ گئے

ہفتہ 27 فروری 2016 13:47

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 فروری۔2016ء)آرمی چیف جنرل راحیل شریف راولپنڈی سے لاہور پہنچ گئے ۔ پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کی لاہور آمد کے موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے تھے۔