وزیراعظم کافی عرصے بعد کراچی آئے ہیں ،چلو آگئے یہ بھی اچھی بات ہے، بجلی بحران شاید2018میں ختم ہوجائے
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کی سکھر میں میڈیا سے گفتگو
جمعہ 26 فروری 2016 21:35
سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 فروری۔2016ء) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف کافی عرصے بعد کراچی آئے ہیں ،چلو آگئے یہ بھی اچھی بات ہے، بجلی بحران شاید2018میں ختم ہوجائے۔ وہ جمعہ کو سکھر میں میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نوازشریف کا اتنے عرصے بعد کراچی آنا عجیب سا لگتاہے مگر پھر بھی اچھی بات ہے آتو گئے۔
خورشید شاہ نے کہا کہ بجلی بحران شائد2018میں ختم ہوہی جائے گا، آصف علی زرداری کے بیان پر آگے حقائق سامنے آئیں گے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کو ہمیشہ مشورہ دیامگر وہ ایک بھی مشورے پر عمل نہیں کرتے۔ خورشید شاہ نے کہا کہ ہماری پارٹی کے مسئلے مسائل پر کسی کے کہنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا،نیب کی کارروائیوں میں دیکھتے ہیں آگے آگے کیا ہوتاہےمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.