وفاقی پولیس کی جر ائم پیشہ عنا صر کیخلا ف کا رروائی،11 افغا نیو ں سمیت24ملزمان کو گرفتار کرلیا
قبضہ سے 30لیٹرشراب، 06ڈبے بئیر ، اسلحہ اور ما ل مسروقہ برآمد
جمعہ 26 فروری 2016 20:31
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ 26 فروری۔2015ء) وفاقی پولیس نے جر ائم پیشہ عنا صر کے خلا ف مختلف کا رروائیوں کے دوران11 افغا نیو ں سمیت24ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 30لیٹرشراب، 06ڈبے بئیر ، اسلحہ02عدد پسٹل30بور معہ ایمو نیشن اور ما ل مسروقہ برآمد کر لیا ۔ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں ۔مزید تفتیش جاری ہے ۔تفصیلات کے مطابق وفا قی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران تھا نہ شالیمار پولیس نے دوران گشت دو ملزمان محمد سر فراز اور محمد جمیل کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 30لیٹر کھلی شراب اور 06ڈبے بئیر کے بر آمد کرلیے۔
تھا نہ گو لڑ ہ پولیس نے بغیر اجا زت کھلے عام ڈیزل فروخت کر نے والے دو ملزمان بختا ور شیر اور گل غیر خا ن کو گرفتارکر لیا۔(جاری ہے)
جبکہ تھا نہ شمس کا لو نی گیس سلنڈروں میں بھر ائی کرنے پر ملزم نو ر العمین کوگرفتار کر لیا ۔ کراچی کمپنی پولیس نے سات ملزمان عصمت اﷲ ، تا زہ گل ، حبیب اﷲ ، انو ر علی ، جعفر خا ن ، عبد ل خا ن اور امیر علی ج افغا نی ہیں متعلق داخلہ پا کستا ن کو ئی ثبو ت پیش نہ کر سکے ۔
تھا نہ ما ر گلہ پولیس نے اپنے آ پ کو پولیس ملازم ظا ہر کر نے والے ملزم محمد عمر ان رشید کو گرفتار کر لیا ۔تھا نہ سیکر ٹر یٹ پولیس نے دوملزمان مجا ہد حسین اور عاطف نثار کو گرفتار کرکے ان سے ایک عدد پسٹل 30بو رمعہ ایمو نیشن اور ایک بو تل شراب بر آمد کرلی۔ جبکہ تین ملزمان گل آ غا ،طفر اور شیر علی جو افغانستا ن کے رہا ئشی ہیں متعلق داخلہ رہا ئش پا کستا ن کو ئی ثبو ت پیش نہ کر سکے کو گرفتار کرکے ان کے خلاف فار نرایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔تھانہ نیلور پولیس نے دوران گشت ملزم نظارت حسین کو گرفتار کرکے اس سے پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔ تھا نہ سہا لہ پولیس نے دوران گشت ملزم امین جا ن جو کہ افغا نستا ن کو رہا ئشی ہے متعلق داخلہ پا کستا ن کو ئی ثبو ت پیش نہ کر سکا ۔ ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج رجسٹر کرکے تفتیش شروع کر دی گئی ۔ جبکہ پیشہ ور بھکا ریو ں کی گرفتار ی کے لیے چلا ئی جا نے والی مہم کے دوران چا رپیشہ ور بھکا ریو ں کی گرفتار ی عمل میں لا ئی گئی ۔ ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد سا جد کیا نی نے پویس ٹیم کی اس ا علیٰ کارکردگی پر نقد انعامات اور تعریفی سرٹیفکیٹس دینے کا اعلان کیا ہے ۔ انہو ں نے تما م ایس ایچ او ز کو ہد ا یا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ ایسے جرائم پیشہ اور سماج دشمن عناصر کے خلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا اور ان کو گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.