عورتوں پر’’ گھریلوتشدد‘‘سیرت طیبہ کی صریحاًـ خلاف ورزی ہے‘ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی
اسلامی ماڈل معاشرے کے حسن کی بنیاد مرد وعورت کے حقو ق وفرائض کی بہترین تقسیم ہے ‘ ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ
جمعہ 26 فروری 2016 20:27
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ 26 فروری۔2015ء)معروف دینی اسکالر وناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ علامہ ڈاکٹر محمدراغب حسین نعیمی نے کہاہے کہ عورتوں پر’’ گھریلوتشدد‘‘سیرت طیبہ کی صریحاًـ خلاف ورزی ہے،اسلامی ماڈل معاشرے کے حسن کی بنیاد مرد وعورت کے حقو ق وفرائض کی بہترین تقسیم ہے،مردخاندان کانگران توعورت اس کے اثاثہ جات اوراولاد کی نگہبان ہے۔
اسلامی تعلیمات الفت ومحبت پر مبنی گھریلوزندگی کااظہارچاہتی ہے جس کی ذمہ داری دونوں فریقین پر عائد ہوتی ہے۔ان خیالات کااظہارانہوں نے خطبہ جمعۃ المبارک کے دوران عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے مزیدکہاکہ اپنے ایمان کو مضبوط کرکے اﷲ تعالیٰـ کے احکامات اوراس کے رسول اکرمﷺکی سیرت طیبہ کوسامنے رکھ کرتشدد کوروکاجاسکتاہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.