لاڑکانہ :گاؤں سچو بخش جاگیرانی کے رہائشیوں کا پولیس کے خلاف ٹائر نذرآتش کرکے دھرنا
جمعہ 26 فروری 2016 17:25
لاڑکانہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 فروری۔2016ء) لاڑکانہ کے قریب گاؤں سچو بخش جاگیرانی کے رہائشیوں نے پولیس کے خلاف ٹائر نذرآتش کرکے دھرنا دے کر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس کے باعث کئی گھنٹوں تک روڈ عام ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بند ہوگئی۔
(جاری ہے)
احتجاج کرتے ہوئے رہائشیوں غلام سرور جاگیرانی، امداد علی جاگیرانی اور دیگر نے بتایا کہ پانچ دن قبل تعلقہ اور سول لائین تھانہ پولیس نے ہمارے نوجوان ممتاز علی جاگیرانی کو گرفتار کیا جس کے باعث اسے آزاد کیا گیا ہے۔
انہوں نے الزام لگاتے ہوئے بتایا کہ کل صبح کے وقت انہیں تھانوں کی پولیس کی جانب سے ہمارے گھروں پر چڑھائی کرکے حسین بخش جاگیرانی اور بابو جاگیرانی کو گرفتار کرکے لے گئے ہیں جن کی آزادی کے لیے پولیس 10 لاکھ روپے طلب کررہی ہے۔ انہوں نے اعلیٰ حکام سے اپیل کی کہ گرفتار کیے گئے دونوں نوجوان کو فوری طور پر آزاد کرکے انصاف فراہم کیا جائے۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.