نیشنل جونیئر ہاکی چیمپئن شپ ، پنجاب اور خیبرپختونخوا کی کامیابی
جمعہ 26 فروری 2016 17:23
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 فروری۔2016ء) نیشنل جونیئر انڈر20 ہاکی چیمپئن شپ میں خیبرپختونخوا اور پنجاب کی ٹیموں نے میچز جیت لئے ،پاکستان ہاکی فیڈریشن اورصوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کے باہمی اشتراک سے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم پشاورمیں جاری نیشنل جونیئر انڈر20 ہاکی چیمپئن شپ میں گزشتہ روز دو میچز کھیلے گئے جس کے پہلے میچ میں خیبرپختونخوا وائٹ نے اسلام آباد کو گیارہ صفر سے شکست دیکر پوانٹس ٹیبل پر اپنی پوزیشن مستحکم کرلی اس موقع پر سابق اورلمپئن مصدق حسین مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری سید ظاہر شاہ ، حاجی ہدایت اﷲ ، ضیاء الرحمان بنور ی سمیت دیگر شخصیات موجود تھیں ۔
میچ میں خیبرپختونخوا کی طرف سے جنید نے چھٹے منٹ،خیرا ﷲ نے نویں منٹ، زاہد نے 13 ویں منٹ، جنید نے 33 ویں منٹ،خیراﷲ نے 38 ویں منٹ،امجد نے 42 ویں اور 44 ویں منٹ، جنید نے 49 ویں منٹ،سعید نے 57 ویں منٹ،ذاکرنے58 ویں اور جنید نے 60 ویں منٹ میں گول کرکے اپنی ٹیم کو کامیابی دلائی، اسلام آباد کی طرف سے کوئی بھی کھلاڑی گول کرنے میں کامیاب نہ ہوسکا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.