صوبائی حکومت کی کاؤشوں کی بدولت بجلی خالص منافع پر عرصہ دراز سے لگے قد غن کا خاتمہ ہو گیا ہے،سکندرشیرپاؤ
جمعہ 26 فروری 2016 17:23
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 فروری۔2016ء) قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین وسینئر صوبائی وزیر سکندر حیات خان شیرپاؤنے بجلی خالص منافع پرلگے قد غن کے خاتمہ کو صوبائی حکومت کی بڑی کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ صوبائی حقوق کے حصول کی طرف ایک اہم پیش رفت ہے۔ان خیالات کا اظہار انھوں تحصیل شبقدر ضلع چارسدہ میں سڑک اورحفاظتی پشتوں کی تعمیر کے افتتاح کے دوران منعقدہ تقاریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
سینئر صوبائی وزیر نے کہا کہ صوبائی حکومت کی کاؤشوں کی بدولت بجلی خالص منافع پر عرصہ دراز سے لگے قد غن کا خاتمہ ہو گیا ہے جس سے صوبہ کی معاشی صورتحال میں بہتری آئے گی۔انھوں نے چشمہ رائٹ بنک کینال سکیم کیلئے وفاق سے فنڈز کی منظوری کو بھی صوبائی حکومت کااہم کارنامہ قرار دیا اور کہا کہ اس منصوبے سے تقریباًتین لاکھ ایکڑ زاراضی سیراب ہو گی جس سے زرعی خوشحالی آئے گی اور صوبہ کے زرعی پیداوار میں اضافہ ہو گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.