Live Updates

رواں ما لی سال کے پہلے 6ماہ میں کا ٹن کلا تھ کی درآمدات میں10 فیصد کمی

جمعہ 26 فروری 2016 17:20

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 فروری۔2016ء) رواں ما لی سال کے پہلے 6ماہ میں کا ٹن کلا تھ کی درآمدات میں10 فیصد کمی تفصیلات کے مطا بق گز شتہ ما لی سال کے پہلے 6ماہ میں1ارب 44کروڑ ڈالر کا کا ٹن کلاتھ درآمد کیا گیا تھا اسکا مجمو عی حجم1ارب 20 کروڑ سکوائر میٹر تھا جو رواں سال اسی عرصہ میں 10 فیصد کم ہو کر 1ارب 30 ڈالر ہو گیا اور اسکا مجموعی حجم 1ارب 21کروڑ سکوا ئر میٹر رہ گیا کا ٹن کلا تھ ایسوسی ایشن کے مطا بق رواں سال گیس کی لوڈ شیڈ نگ گز شتہ سال کی نسبت قدر زیادہ رہی جس کی وجہ سے پیدا واری حدف پورا نہیں ہو سکا اور درآمدات میں کمی ہو ئی درآمدکندگان کے مطا بق حکو مت ٹیکسٹا ئل سیکٹر کو بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ مستثنیٰ قرار دے دے تو پیداواری حدف پورا ہو نے کے ساتھ ساتھ کا ٹن کلاتھ کی درآمدات میں بھی اضافہ ہو سکتا ہے ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات