Live Updates

3سال میں پاکستانیوں نے دبئی میں 6.6ارب کی سرمایہ کاری کی، عمران خان

جمعہ 26 فروری 2016 16:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 فروری۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کرپشن اور ٹیکسوں سے بنائی گئی رقم بیرون ملک کاروبار کیلئے استعمال کی گئی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو اپنے بیان میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ ادھار اور بھیک مانگ کر آئندہ نسلوں کو مقروض بنایا جا رہا ہے، کرپشن اور ٹیکسوں سے بنائی گئی رقم بیرون ملک کاروبار کیلئے استعمال کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ 3سال میں پاکستانیوں نے دبئی میں 6.6ارب کی سرمایہ کاری کی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :