رانا ثناء اللہ کا پرویز خٹک کو ”دوائی “ وقت پر لینے کا مشورہ

جمعہ 26 فروری 2016 16:16

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 فروری۔2016ء) صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور پنجاب رانا ثناء اللہ نے احاطہ اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں وزیراعلیٰ کے پی کے پرویز خٹک کو مشورہ دیا کہ وہ ”دوائی“ وقت پر لیا کریں اور اپنی صحت کا خیال رکھیں یہ انتہائی ضروری ہے۔

(جاری ہے)

تاہم ان کو مشورہ دونگاکہ دوائی کے ساتھ ساتھ کھانا بھی وقت پر کھایا کریں۔