ملک بھر میں مشتبہ اور غیر اندراج شدہ 254 دینی مدارس کو بند کر دیا گیا ہے۔وزیر مملکت برائے امور داخلہ
ذیشان حیدر جمعرات 25 فروری 2016 22:54
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 25 فروری۔2015ء)وزارت داخلہ نے قومی اسمبلی کو آگاہ کیا ہے کہ ملک بھر میں مشتبہ اور غیر اندراج شدہ 254 دینی مدارس کو بند کر دیا گیا ہے۔وزیر مملکت برائے امور داخلہ بلیغ الرحمن نے قومی اسمبلی میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ سندھ میں 167، خیبر پختونخواہ میں 13، پنجاب میں دو مشتبہ مدرسوں جب کہ سندھ میں ہی 72 غیر اندراج شدہ مدارس کو بند کیا گیا۔
انھوں نے بتایا کہ مدارس سے متعلق ضوابط کی جانچ کا کام جاری ہے جس کے تحت وفاقی دارالحکومت اور پنجاب میں یہ سو فیصد کیا جا چکا ہے اور دیگر صوبوں میں اس پر کام جاری ہے۔پاکستان میں انتہا پسندی کو ہوا دینے کے تناظر میں دینی مدارس پر عرصے سے سوالات اٹھائے جاتے رہے ہیں اور ان کو قواعد و ضوابط میں لانے کے لیے کی جانے والی متعدد حکومتی کوششیں بھی موثر ثابت نہیں ہو سکی تھیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.