اسٹیٹ بینک نے بینکوں پر سے ایران سے تجارتی لین دین کی پابندی ختم کر دی

Zeeshan Haider ذیشان حیدر جمعرات 25 فروری 2016 22:53

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 25 فروری۔2015ء) اسٹیٹ بینک نے بینکوں پر سے ایران سے تجارتی لین دین کی پابندی ختم کر دی۔ سینئر بینکرزکا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک کی طرف سے پابندی اٹھنے کی اطلاع مل گئی ہے،بینک ایران تجارت کے لیے ایل سی کھول سکیں گے۔

(جاری ہے)

کراچی چیمبر کے سرپرست سراج قاسم تیلی کا کہنا ہے کہ پاک ایران تجارت میں اہم رکاوٹ دور ہو گئی،ایران سے تجارتی حجم چند سال میں کئی ارب ڈالر ہو سکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :