لاہور، ڈپٹی آئی جی جیل خانہ جات ملک مبشر احمد خان نے پنجاب پریژن فاؤنڈیشن کی جانب سے جیل ملازمین میں میرج گرانٹ کے چیک تقسیم کیے

جمعرات 25 فروری 2016 20:38

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 فروری۔2016ء) ڈپٹی انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات لاہور ریجن لاہور ملک مبشر احمد خان نے پنجاب پریژن فاؤنڈیشن کی جانب سے جیل ملازمین میں میرج گرانٹ کے چیک تقسیم کیے جن ملازمین میں چیک تقسیم کیے گئے انکے نام یہ ہیں جیمس مسیح ، غلام عباس، محمد منشاء اور خا دم حسین اس موقع پر ڈی آ ئی جی ملک مبشراحمد خا ن نے کہا کہ جیل ملازمین کی فلاح و بہبود کے لیے محکمہ دن رات مصروف عمل ہے تاکہ ملازمین اپنی ڈیوٹی پوری ایمانداری اور خوش اسلوبی کے ساتھ سرانجام دیں۔

متعلقہ عنوان :