لاہور، پہلی عامر کیبلز کلب کرکٹ چیمپئن شپ

جمعرات 25 فروری 2016 20:35

لاہور، پہلی عامر کیبلز کلب کرکٹ چیمپئن شپ

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 فروری۔2016ء) پہلی عامر کیبلز کلب کرکٹ چیمپئن شپ کا سیمی فائنل مرحلہ شروع ہوگیا۔ پہلا سیمی فائنل میچ علی گڑھ کلب اور لدھیانہ جمخانہ کے درمیان کرکٹ سنٹر گراؤنڈ پر 26 فروری بروز جمعة المبارک کو کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

پروفیسر ناصر حسین، عرفان دلشاد امپائر جبکہ وقار احمد سکورر ہونگے۔

متعلقہ عنوان :