پاراچنار شہر میں ہفتہ صفائی مہم کا آغاز کردیا گیا
جمعرات 25 فروری 2016 18:51
پاراچنار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 فروری۔2016ء) پاراچنار شہر میں ہفتہ صفائی مہم کا آغاز کردیا گیا اس موقع پر واک کیا گیا جس میں پولیٹیکل انتظامیہ اور قبائلی عمائدین نے بھی شرکت کی۔
(جاری ہے)
پاراچنار شہرمیں پولیٹیکل انتظامیہ صفائی کی صورت حال بہتر بنانے کیلئے ہفتہ صفائی مہم کا آغاز کردیا ہے چیئرمین بلدیہ پاراچنار نیک محمد خان نے صفائی مہم کا افتتاح کیا قبائلی عمائدین اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد اور سماجی کارکنوں و صحافیوں نے شرکت کی۔
اس موقع پر واک بھی کیا گیا واک کے شرکاء شہر کے مختلف راستوں سے گزرے اور صفائی کے حوالے سے عوامی شعور اجاگر کرنے کے مہم میں حصہ لیا اس موقع پر چیئرمین بلدیہ پاراچنار نیک محمد خان نے بازار میں کباب ، چکن اور دیگر خوراکی اشیاء کا معیار بھی چیک کیا اس موقع پر نیک محمد کا کہنا تھا کہ شہر میں صفائی کی صورت حال بہتر بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائینگے اور پاراچنار شہر کو ہر صورت صاف ستھرا رکھیں گے۔مزید قومی خبریں
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
-
پا کستا ن کے تیسرے بڑے شہر فیصل آبا د میں ڈکیتی‘ راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.