سریاب گرڈسٹیشن میں کیبل میں خرابی دورکرکے بجلی کی فراہمی بحال کردی گئی

جمعرات 25 فروری 2016 18:49

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 فروری۔2016ء) گزشتہ روز سریاب گرڈسٹیشن میں ٹرانسفارمرنمبر1سے منسلک 11KVپینل کے کیبل میں فنی خرابی پیدا ہوگئی جس کے باعث سیٹلائٹ ٹاون اولڈ، سریاب IاورسریابIIکے فیڈروں کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ۔

(جاری ہے)

تاہم مذکورہ کیبل کی مرمت کرکے بجلی کی فراہمی دوبارہ بحال کردی گئی ۔ کیسکونے متعلقہ صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت کی ہے۔

متعلقہ عنوان :