بالی وڈ فلمسٹار جوہی چاولہ پاکستان کے شہر کراچی پہنچ گئیں

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 25 فروری 2016 17:45

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 فروری 2016ء) : بالی وڈ فلمسٹار جوہی چاولہ پاکستان کے شہر کراچی پہنچ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جوہی چاولہ پی آئی اے کی پرواز سے کراچی پہنچی ہیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق جوہی چاولہ نجی دورے پر پاکستان آئی ہیں جہاں وہ کراچی میں ایک ہفتے تک قیام کریں گی۔

متعلقہ عنوان :