پاکستان کوسٹ گارڈز نے گوادر میں کارروائی کرتے ہوئے 26افراد کو گرفتار کرلیا

جمعرات 25 فروری 2016 16:31

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 فروری۔2016ء) پاکستان کوسٹ گارڈز نے گوادر میں کارروائی کرتے ہوئے 26افراد کو گرفتار کرلیا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈز نے گوار کے قریب کارروائی کرتے ہوئے 26افراد کو گرفتا رکرلیا ہے ۔گرفتار افراد غیر قانونی طریقے سے سمندر کے راستے ایران جانے کی کوشش کررہے تھے ۔ترجمان کوسٹ گارڈز کے مطابق کارروائی میں 2اسپیڈ بوٹس بھی تحویل میں لی گئی ہیں ۔ملزمان کو ابتدائی تفتیش کے بعد ایف آئی اے کے حوالے کردیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :