پاکستان پیپلز پارٹی نے ٹیکسٹائل برآمدات میں کمی پرپی پی نے توجہ دلاﺅ نوٹس قومی اسمبلی میں جمع کرادیا

Mian Nadeem میاں محمد ندیم جمعرات 25 فروری 2016 16:07

اسلام آباد(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔25فروری۔2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی نے ٹیکسٹائل برآمدات میں کمی پرپی پی نے توجہ دلاﺅ نوٹس قومی اسمبلی میں جمع کرادیا ہے ۔

(جاری ہے)

پی پی کی طرف سے توجہ دلاﺅ نوٹس ارکان اسمبلی نفیسہ شاہ، عمران لغاری اور اعجاز جاکھرانی نے جمع کرایا جس میں کہا گیا کہ گزشتہ 7 ماہ میں ٹیکسٹائل برآمدات میں تیز ی سے کمی آئی ہے جی ایس پی پلس سٹیٹس کے باوجود برآمدات میں کمی تشویشناک ہے اس اہم نوعیت کے مسئلے پر ایوان میں بحث کرائی جائے۔