دریا خان پولیس کی کارروائی، دو افراد گرفتار کر کے ہزاروں پتنگیں، دھاتی وکیمیکل دوڑ قبضے میں لے لی، مقدمہ درج

جمعرات 25 فروری 2016 15:04

بھکر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 فروری۔2016ء) دریا خا ن پو لیس نے کارروائی کرتے ہوئیہز اروں پتنگ اڑنے سے پہلے سے پکڑ لئے ،دو پتنگ فروش ،دھا تی اور کیمیکل ڈور سمیت گرفتار ،مقد مہ در ج ،صبح بھر میں پتنگ با زوں کے خلا ف بھر پو ر کر یک ڈاؤ ن جا ری ہے تھا نہ دریا خا ن پو لیس نے دیگر اضلاع کی پو لیس سے ایک قد م آگے بڑ ھتے ہو ئے پتنگ فروشوں کی کا روا ئی میں ہزاروں پتنگ اڑنے سے قبل سے پکڑ لئے تھا نہ سٹی دریا خا ن ایس ایچ او احمد عبا س کا کہنا تھا کہ حکو مت پنجا ب کی طر ف سے یہ پتنگ با زوں اور پتنگ فر وشوں کے خلا ف کر یک ڈاؤ ن کے سخت احکا ما ت جا ری ہو ئے تھے جو افسرا ن کے مطا بق آج کر یک ڈاؤ ن کیا ہے پتنگ فروشوں کے خلا ف 7194پتنگیں،782 کیمیکل ڈوریں اور 68چرخیا ں برا ٓمد کی ہیں جن پہ دھا گا لپیٹا جا تا ہے ان کو بر آمد کر کے دو ملز ما ن محمد جنید اور محمد اقبا ل کو گر فتا رکر کے زیر دفعہ 4A/Cامتنا ئے پتنگ با ز ی آرڈی نینس 2001کے تحت مقد مہ درج کر لیا گیا ہے پتنگ با زوں ،پتنگ تیا ر اور پتنگ فروخت کر نے والو ں کے خلا ف کر یک ڈا ؤ ن جا ری رہیگا ۔

متعلقہ عنوان :