نیکٹا کی جانب سے بنائی جانے والی ہیلپ لائن 58591 کالیں موصول ہوئیں
نیکٹا ذرائع ہیلپ لائن پر موصول ہونے والی 57046 کالوں میں گانے سننے کی فرمائش کی گئی
جمعرات 25 فروری 2016 14:54
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 فروری۔2016ء) دہشتگردی سے نمٹنے کے لئے (نیشنل کاوٴنٹر ٹیررازم اتھارٹی) نیکٹا کی جانب سے بنائی جانے والی ہیلپ لائن 58591 کالیں موصول ہوئیں۔ نیکٹا ذرائع ہیلپ لائن پر موصول ہونے والی 57046 کالوں میں گانے سننے کی فرمائش کی گئی۔
(جاری ہے)
نیکٹا ذرائع کے مطابق ان میں سے صرف 1545 کالز قابل عمل تھی جس میں سے 63 پر کارروائی کی گئی۔
نجی ٹی وی کے مطابق رواں سال یکم جنوری سے 16 فروری تک 8160 کالز موصول ہوئیں۔ موصول ہونے والی کالوں میں 8020 نے گانا سنے کی فرمائش کی۔ ان میں سے 140 کالز قابل عمل تھیں جس میں سے 115 پر کارروائی کی گئی۔ نیکٹا ذرائع کے مطابق اب تک جعلی کالز کرنے والے دو افراد کو گرفتار کیا گیا ہے ‘ 6 افراد کے خلاف قانونی کارروائی پر عمل کیا جا رہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.